لاہور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے چار افسروںکوگریڈ19میں ترقی دے دی گئی جن میں ڈاکٹرثناء اللہ بھٹی، ڈاکٹر منیر احمد، ڈاکٹر محمد فاروق اورڈاکٹرطارق محمود شامل ہیں۔
لائیو سٹاک کے 4افسروں کی ترقی
Apr 26, 2014