لاہور(پ ر)سیپ اینڈ اوریکل کی مرکزی شراکت دار کمپنی ایکسیلینس ڈیلیورڈ (ExD)فیصل آباد میں سیپ اینڈ اوریکل سنٹر قائم کریگی ۔ افتتاح 28اپریل کو کیا جائیگاایکسیلنس ڈیلیورڈ کے بانی اور سی ای او سجاد مصطفیٰ سید نے بتایا کہ تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔
ایکسیلینس ڈیلیورڈ کمپنی کے فیصل آباد میں سیپ اینڈ اوریکل سنٹر کا افتتاح 28اپریل کو ہو گا
Apr 26, 2014