لاہور(خصوصی نامہ نگار) ایل ڈی اے کے چاراسسٹنٹ ڈائریکٹر وں کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے گئے - اسسٹنٹ ڈائریکٹرلا ہارون یوسف کو ٹیپا ،نبیل اختر کو ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ایکوزیشن جبکہ قاسم عباس بھٹی کو ڈائریکٹوریٹ آف کمرشلائزیشن اور عطائے مصطفی کو ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ (پرائیوٹ ہائوسنگ سکیم) میں تعینات کر دیا گیا -دریں اثناء ایل ڈی اے کی محکمانہ پروموشن کمیٹی نے21اہلکاروں کی ترقی کے احکامات جاری کر دیئے۔