سوئی ناردرن اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن نے گیس بلز کی عدم ادائیگی پر 21 سرکاری کنکشن منقطع کر دیئے

Apr 26, 2014

لاہور (پ۔ر) وزیراعظم  میاں محمد نوازشریف کی گیس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پر ایم ۔ڈی سوئی ناردرن عارف حمیدنے فوری طور پر سرکاری و غیر سرکاری نادہندگان کے کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو مزید تیزکرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ جس کے تحت اسلام آباد اور راولپنڈی ریجن نے  تقریبا ً  8کروڑ 27 لاکھ  روپے کے سرکاری گیس بل نادہندگان کے کنکشن عدم ادائیگی کی بنیاد پر منقطع کر دیئے ۔

مزیدخبریں