انڈین پریمیئر لیگ : حیدرآباد نے دہلی‘چنائی نے ممبئی کو شکست دیدی

دبئی (سپورٹس ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے بارہویں میچ حیدرآباد نے دہلی کو 4 رنز سے شکست دیدی۔ حیدرآباد نے  ایک وکٹ پر 184 رنز بنائے۔ دہلی کی ٹیم 4 وکٹوں پر 180 رنز بنا سکی۔  13ویں میچ میں چنائی سپر کنگز نے ممبئی انڈینز کو ہرا دیا۔ ممبئی انڈینز نے 7 وکٹوں پر 141 رنز بنائے۔ ۔ چنائی سپر کنگز نے ہدف3وکٹوں پر پورا کر لیا۔ برینڈن میکولم نے ناقابل شکست71 رنز کی اننگز کھیلی۔ ایم شرما کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن