کوئٹہ (اے پی پی) عدالت عالیہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ( ایڈہاک) امتیاز حسین کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے انکے خلاف انکوائری کا حکم دیاگیا ہے۔
عدالت عالیہ بلوچستان نے سیشن جج امتیاز حسین کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دیدیا
Apr 26, 2015