دمشق (آن لائن) داعش‘‘ نے شام کے شہر الرقہ میں مقامی آبادی کے لیے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے۔ جس میں موسیقی سننا اور اسپورٹس شرٹس پہننا حرام قرار دیا گیا ہے اور کہا ہے کہ نئے قانون کی مخالفت کرنے والوں کو 80 کوڑے مارے جائیں گے۔ مقامی آبادی میں پمفلٹس تقسیم کیے ہیں ۔