برسلز (اے پی پی) یورو زون گروپ نے کہا ہے کہ یونان کو مالی امداد کی آئندہ قسط یقینی بنانے کے لیے مزید کام کرنا ہو گا۔ اس بلاک میں شامل انیس یورپی ممالک کے وزرائے خزانہ نے آج ریگا میں ایک ملاقات کے بعد کہا کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور ایتھنز حکومت کو دیوالیہ پن سے بچنے کے لیے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔
یونان کو مالی امداد کیلئے مزید کام کرنا ہو گا: یورو زون گروپ
Apr 26, 2015