اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ایشیائی ترقیاتی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے یکم مئی کو آذربائیجان جائیں گے۔ وزیر خزانہ آذربائیجان میں قیام کے دوران متعدد ممالک کے وزراءخزانہ سے ملاقاتوں کے علاوہ آذربائیجان کے حکام سے بھی ملیں گے۔
اسحق ڈار