پارٹی فنڈز کیس: عمران کی الیکشن کمشن کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ میں 17 مئی کو سماعت ہو گی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمشن کو غیر ملکی فنڈنگ اور پارٹی فنڈز کے استعمال میں مبینہ بے قاعدگیوں کی تحقیقات سے روکنے کی پاکستان تحریک انصاف کی پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست 17 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس نور الحق این قریشی اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تحریک انصاف کے بانی کارکن اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر جلد سماعت کی درخواست کی سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...