راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ انٹی کرپشن نے سابق اےس اےچ او تھانہ روات انسپکٹر ملک آصف نواز کو بلال ےامےن ستی کےس مےں قصوروار قرار دے دےا ہے دو سال قبل مسلم لےگ ن کے رہنماءکرنل (ر) ےامےن ستی مرحوم کے بےٹے اور اےم پی اے ثوبےہ ستی کے ماموں بلال ےامےن کےس مےں تفتےش مکملکرکے عدالت مےں بھجوادی گئی جوڈےشل اےکشن کے بعد سابق اےس اےچ او کی گرفتاری کا امکان ہے لےکن تاحال وہ منظر پر نہےں آئے واضح رہے کہ اس کےس مےں سابق اےس پی صدر ڈوےژن سردار غےاث گل نے بھی انکوائری کی تھی جس مےں اےس اےچ او کوبے قصور قرار دےا گےا تھاجبکہ انٹی کرپشن مےں اےس پی غےاث گل نے اےم پی اے ثوبےہ ستی پر بھی تحفظات کا اظہار کےا تھا جس پر اےم پی اے نے پنجاب اسمبلی مےں اس پر تحرےک استحقاق بھی داخل کی تھی ۔
سابق اےس اےچ او تھانہ روات انسپکٹر ملک آصف نواز، بلال ےامےن ستی کےس مےں قصوروار قرار
Apr 26, 2017