حمزہ شہباز گولڈ کپ کر کٹ ٹور نامنٹ پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا

Apr 26, 2017

لاہور (سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس) حمزہ شہباز گولڈ کپ کر کٹ ٹور نامنٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز آج 26اپریل سے لاہور کی مختلف گراونڈزپر ہو گا، اےل سی سی اے گراونڈ پر ایل سی سی اے کے صدر خواجہ ندیم افتتاح کریں گے، لاہور ےجن کے زےر اہتمام اور اےنم ہولڈنگز کے اشتراک سے کھےلے جانے والے اےونٹ مےں لاہور کی چھ ٹےمےں شرکت کر رہی ہےں جو 8مئی تک مد مقابل ہوں گی۔ فائنل 10مئی کو قذافی سٹےڈےم مےں کھےلا جائے گا تمام مےچز پی سی بی کے ون ڈے قوانےن کے تحت کھلے جائےں گے۔لاہور لائنز اور لاہور اےگلزاےل سی سی اے گراونڈ، لاہور چےتااور لاہور شالےماراتفاق گراونڈ اےل آر سی اے جبکہ تےسرے اور آخری مےچ مےں لاہور فالکنزاور لاہور راوی کرکٹ سےنٹر گراونڈ مےں مد مقابل آئےں گی۔

مزیدخبریں