بلاول بھٹو کا این اے 85 منڈی بہاﺅ الدین سے الیکشن لڑنے کا امکان

منڈی بہا¶الدین (نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے این اے 85سے الیکشن لڑنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو نے صوبائی ٹیم کو ہوم ورک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔
بلاول‘ الیکشن

ای پیپر دی نیشن