مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) برطانیہ میںپہلے ایشیائی نابینا جج ڈاکٹر فیاض افضل کو دی مسلم نیوز ایکسیلنس ایوارڈ برائے سال 2018ء دیا گیا اس ایوارڈ کو ایمان و عمل کا نام دیا گیا ہے جس لگن و محنت سے ڈاکٹر فیاض افضل نے بنیائی سے محروم ہونے کے باوجود جو مقام پایا ہے وہ قابل رشک ہے ہمیں ہر اس شخص کی بھرپور مدد کرنی چاہئے عبدالوحید اور دیگر نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمنائؤں کا اظہار کیا۔