قصور(اے پی پی )طبی ماہرین نے جدید ترین تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ شترمرغ کے انڈے کی سفیدی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے مفید ہے۔انہوں نے بتایا کہ صحت کے متعلق جدید دنیامیں کھانے کی عادتیں تبدیل ہوچکی ہیں جس سے لوگوں کا رجحان کم چکنائی والی خوراک کی جانب بڑھ گیاہے اسلئے شترمرغ کے گوشت کی طلب میں اضافہ ہواہے۔