پیر پگارا صبغت اﷲ راشدی اور صدر الدین راشدی مخدوم وجاہت گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے آج ملتان پہنچیں گے

ملتان (سپیشل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اﷲ راشدی پیر پگارا اور وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز اینڈ لیبر پیر صدر الدین راشدی درگاہ عالیہ حضرت موسیٰ پاک شہید کے سجادہ نشین مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے آج 26 اپریل دو بجے دوپہر ملتان پہنچیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن