پجاری گینگ کے 10 ارکان کو 5 برس قید، 12 برینئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی عدالت نے فلمساز اور ہدایت کار مہیش بھٹ کو قتل کرنے کے لیے سازش بنانے پر پجاری گینگ کے 10 ارکان کو 5 برس قید اور 12 کو بری کر دیا ہے۔ ٹرائل کے دوران 47 گواہوں نے بیانات ریکارڈ کرائے۔ ملزموں کو ممئی پولیس نے 2014 میں گرفتارکیا تھا۔