پجاری گینگ کے 10 ارکان کو 5 برس قید، 12 برینئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی عدالت نے فلمساز اور ہدایت کار مہیش بھٹ کو قتل کرنے کے لیے سازش بنانے پر پجاری گینگ کے 10 ارکان کو 5 برس قید اور 12 کو بری کر دیا ہے۔ ٹرائل کے دوران 47 گواہوں نے بیانات ریکارڈ کرائے۔ ملزموں کو ممئی پولیس نے 2014 میں گرفتارکیا تھا۔
بھارتی فلمساز مہیش بھٹ کے قتل کا منصوبہ
Apr 26, 2018