معروف ادیب، شاعر فخر زمان کی اردو غزلوں کا مجموعہ ’’وقت کو تھام لو‘‘ شائع ہو گیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ادیب اور شاعر فخر زمان کی اردو غزلوں کا مجموعہ وقت کو تھام لو، شائع ہو گیا ہے فخر زمان کی غزلیں عام ڈگر سے ہٹ کر ہیں اور ان میںاستعارے اور تشبیہات جدید ترین ہیں ان کی شاعری میں سائبر میں اسعمال ہونے والی اصلاحات اور الفاظ ملتے ہیں فخر زمان کے اس چوتھے اردو مجموعہ ایک سوشل کمٹمٹ کا اظہار کرتا ہے فخر زمان کی عوام اور ان کے دکھوں اور پیالوں کے ساتھ واضح کمٹمنٹ ہے۔

ای پیپر دی نیشن