آمدن سے زائد اثاثے ،  وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران 3 مئی کو دوبارہ  نیب طلب

قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران کو 3 مئی کو دوبارہ طلب کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام میں نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا،نیب لاہور نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے داماد علی عمران کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں طلب کیا تھا جس پر  نیب کے دفتر میں پیش ہوئے تھے جس میں ان سے نیب حکام نے سوالات کیے۔  نیب نے شہبازشریف کے داماد کو ایک بار پھر 3 مئی کو طلب کرلیا   اور انہیں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں ہی طلب کیا گیا  ۔

ای پیپر دی نیشن