نیند میں 16منٹ کی تاخیر سے کام پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں،امریکی ماہرین

Apr 26, 2019

لندن(اے پی پی) نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی نیندکے اوقات میں صرف 16 منٹ کی معمولی تاخیر بھی کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں آنے والے دن میں اسکے کام پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

مزیدخبریں