لاہور (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے عائشہ احد کو 30 اپریل کو طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عائشہ احد کو 30 اپریل کو دوپہر 12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے اور انہیں بھی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عائشہ احد کو 30 اپریل کو طلب کرلیا
Apr 26, 2019