بطور ڈائریکٹر سی آئی اے میں نے جھوٹ بولا‘ دھوکہ دیا اور چوری کی: مائیک پومپیو

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ کے وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کا ہے جب میں ڈائریکٹرسی آئی اے تھا تو میں نے جھوٹ بولا‘ دھوکہ دیا اور چوری کی۔ ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ جھوٹ بولنا‘ دھوکہ دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی کورس کا حصہ ہے۔ مائیک پومپیو نے یہ بھی کہا کہ یہ سب امریکی تجربے کی شاندار یاد دلاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...