وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان کےدورہ چین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ وزیر اعظم کی دورے میں چین کی قیادت سے ملاقاتوں کے علاوہ "انوسٹمنٹ کانفرنس" میں شرکت دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں مثبت کرداراداکرے گی۔
وزیراعظم کےدورہ چین سےتجارت اور سرمایہ کاری کا فروغ ہوگا: وزیر خارجہ
Apr 26, 2019 | 19:34