سی ٹی او لاہور کا مختلف شاہراؤں کا دورہ،لاک ڈاؤن کی صورتحال کا جائزہ لیا

Apr 26, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی)سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)سید حماد عابد نے کورونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ کیلئے جزوی لاک ڈاؤن کے دوران اٹھائے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ٹریفک سیکٹر مغلپورہ، گڑھی شاہو اور سیکٹر مال ون کا جائزہ لیا، انہوں نے کینال روڈ پر ڈبل سواری اور پبلک ٹرانسپورٹ کا جائزہ لیا۔

مزیدخبریں