مختصر عدالتی خبریں

Apr 26, 2020

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) کرونا وائرس لاک ڈائون کی وجہ سے ملزموں کے ٹرائل میں تاخیر کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں قید نیب کے ملزم سابق پوسٹ ماسٹر نے کیس کے جلد فیصلہ اور ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ زیادتی کیسز میں متاثرہ خواتین کے مروجہ ٹیسٹ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ،مسلم لیگ ن کی ایم این اے شائستہ پرویز ملک نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔

مزیدخبریں