لندن کی10فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہونیکا خدشہ

لندن( آن لائن) برطانوی دارالحکومت لندن کی دس فیصد آبادی کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔انٹی باڈی سروے کے ابتدائی نتائج کے مطابق لندن کی دس فیصد آبادی کرونا کی مریض ہو سکتی ہے۔ سروے نتائج کی بنیاد پر لندن میں چھبیس لاکھ مریضوں کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...