نائجیریا (نیٹ نیوز) نائجیریا میں 4 بار آئی وی ایف طریقہ علاج کے بعد خاتون کے ہاں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ مارگریٹ اڈینگا ماضی میں 3 مرتبہ آئی وی ایف کا عمل کروا چکی ہیں جو ناکام رہے۔ تاہم چوتھی بار یہ عمل کامیاب ہوا اور جڑواں بچے ہونے کی خوشی نصیب ہوئی۔ نوح اڈینوگا اور ماگریٹ کی 1974 میں شادی ہوئی تھی۔ ڈاکٹرز نے میڈیا کو بتایا کہ اس عمر میں مارگریٹ کے ہاں بچوں کی پیدائش حیران کن ہے۔
نائجیریا میں 68 سالہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
Apr 26, 2020