ایک ماہ بعد پٹرولیم امپورٹ کھولنے کا فیصلہ

Apr 26, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ بعد پٹرولیم امپورٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مارکیٹنگ کمپنیز ڈیزل اور پٹرول امپورٹ کر سکتی ہیں۔ ریفائنریز خام تیل امپورٹ کر سکتی ہیں۔

مزیدخبریں