کوئٹہ میں 3ہزار دکانیں سیل کر چکے، ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی: ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ (نیٹ نیوز) ڈپٹی کمشنر کے مطابق لاک ڈاؤن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہر میں تین ہزار دکانیں سیل کی جا چکی ہیں علمائے اکرام کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی کا کہنا تھا کہ تین ہزار دکانیں سیل کر چکے ہیں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔ تمام مساجد میں بھی پینا فلیکس لگائے ہیں جن پر بیس نکاتی ایس او پیز درج ہیں پریس کانفرنس میں شریک علمائے اکرام کا کہنا تھا کہ تمام ایس او پیز پر 90 فیصد سے زائد عملدرآمد ہو رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...