اسلام کی روح اتنی وسیع ہے کہ یہ عملی طورپر بے پایاں ہے۔ اتحاد پرستانہ تصورات کے علاوہ اس نے گردوپیش کی قوموں کے قابل جذب نظریات کو اپنے اندر جذب کرکے انہیں اپنے مخصوص انداز میں رنگ کر ترقی دی ہے۔
(از خطبات اقبال ایک جائزہ۔ محمد شریف بقائ)
اسلام
Apr 26, 2020