بچے سے بدفعلی اورویڈیو بنانے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

بہاولپور(نمائندہ نوائے وقت)خورشیدٹائون کے رہائشی محمدظفرنے پولیس کودرخواست دی کہ گزشتہ روز اس کا13 سالہ بیٹاعبداللہ کی تلاش کیلئے گھرسے نکلاخورشیدٹائون گلی نمبر12 پہنچے محمداویس جوئیہ کے گھرمیں سے میرے بیٹے کے رونے کی آواز آرہی تھی جب ہم نے اندرجاکردیکھاتواویس میرے بیٹے کیساتھ بدفعلی کررہاتھا۔ تھانہ بغدادالجدید نے تمام ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن