کورونا نے افراتفری مچائی دی‘ ہر طبقہ کو بے سکون کردیا‘ حنیف طیب

Apr 26, 2020

کراچی (نیوز رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے کہاکہ اللہ کا ہم پر خاص احسان ہے کہ ایک بارپھر ہمیں رمضان المبارک کامبارک مہینہ عطافرمایا ،جس میں ہم اللہ کی عبادت اورغریب ومستحق افرادکی مددکرکے اپنی دنیا وآخرت سنوارسکتے ہیں۔رمضان المبارک میں ہراچھے عمل کا اجروثواب بڑھ جاتاہے ۔آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی وباء نے افراتفری مچائی ہوئی ہے ،جس نے ہر طبقہ کو بے سکون کردیاہے ،اب بھی وقت ہے کہ ہم اللہ کی بارگاہ میں سربسجو د ہوکر توبہ کریں۔حقوق العبادکا خیال رکھیں،یتیم

مزیدخبریں