دوسروںکو وبائی مرض سے بچا نا بھی تقویٰ کے زمرے میں آتا ہے:جوادنقوی

 لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحریک بیداری امت مصطفیؐ اور مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمۃ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے ملک میں جاری کرونا وائرس کی تیسری خطرناک ترین اور جان لیوا لہر کے حوالے سے عوام کو احتیاطی تدابیر کے اختیار کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرین صحت کیطرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہی دراصل دین کی نظر میں تقویٰ کہلاتا ہے کیونکہ تقویٰ انسان کیلئے ایک مکمّل حفاظتی نظام کا نام ہے اور ہر وہ عمل جو انسانیت کی مادی اور روحانی حفاظت کے زمرے میں آتا ہے وہ عمل دین کی نظر میں تقویٰ کے زمرے میں آتا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...