بھارتی ہاکی امپائر  سریش کم چل بسے

Apr 26, 2021

نئی دہلی (یواین پی)بھارت کے سابق انٹرنیشنل ہاکی امپائر سریش کم کورونا وائرس کے باعث51سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے  بھارت کے سابق انٹرنیشنل ہاکی امپائر سریش کم کورونا وائرس کے باعث51سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ وہ کئی روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزیدخبریں