فیروزوالا: ماں کے اغوا کا بدلہ نوجوان نے اغوا کار کا بیٹا قتل کردیا

فیروزوالا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی منصورہ آباد میں کچھ عرصہ قبل شفیق احمد کی والدہ کو نذیر احمد نے اغوا کرلیا اور فرار ہوگیا اس کا مقدمہ درج کرایا مگر مغویہ برآمد نہ ہو سکی اس رنج کی بنا پر شفیق نے اپنے ماموں شہزاد کی مدد سے اغوا کار نذیر احمد کے گھر داخل ہو کر فائرنگ کر کے اس کے 15 سالہ بیٹے عشر کو ہلاک کر دیا فرار ہو گئے ہاؤسنگ کالونی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...