بغیر ماسک گھومنے پر 762 افراد کے خلاف 854 مقدمات 

لاہور (نامہ نگار) شہرمیں بغیر ماسک گھومنے پر 762 افراد کے خلاف جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی 854 مقدمات درج کئے گئے ہیں۔کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 1436 مقدمات درج کئے گئے۔ سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر نے ہدایت کی ہے کہ شہریوں کے تحفظ کے پیش نظر حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...