کبیروالا(نامہ نگار) مسلم (ن ) میں دراڑیں ڈالنے کی حکومتی سا زشیں ناکام رہیں،نالائق حکمرانوں کی ماکام خار جی پالیسیوں نے پاکستان کو تنہائی کا شکار بنا رکھا ہے، فرانس سے تعلقات بارے مسلم لیگ (ن) کی پالیسی واضح ہے،ان خیالا ت کا اظہا ر مسلم لیگ(ن) کے صو بائی راہنماء رانا عرفان محمود نے گزشتہ روز اپنے دفترمیں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔