شام میں ایرانی ٹینکر پر حملے  میں 3 ہلاکتوں کی تصدیق

Apr 26, 2021

دمشق (این این آئی) شام کی ساحلی حدود میں ہفتے کے روز ایران کے ایک آئل ٹینکر پر ڈرون حملے میں تین افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ڈرون ٹکرانے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی تھی۔ برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے ایرانی ٹینکر پر حملے کی اطلاع دی۔

مزیدخبریں