میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں ہوں گے: شفقت محمود

لاہور(نوائے وقت رپورٹ+ نیٹ نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کل سے او لیول کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں جبکہ  میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ صحت کا پہلو ہمیشہ مقدم ہوتاہے، این سی او سی میٹنگ میں صحت کی صورت حال کاجائزہ لیاجاتاہے، تعلیم کے لحاظ سے تمام صوبائی وزرائے تعلیم کامشورہ تھاکہ امتحانات ہونے چاہئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...