قبضہ مافیا نے مکان پر  پنجے گاڑھ کر بیدخل کردیا‘ انصاف فراہم کیا جائے: ثمینہ کوثر 

ملتان ( سپیشل رپورٹر )تھانہ قطب پور کے علاقہ شاہ قادری والاکی رہائشی ثمینہ کوثر نے قبضہ مافیا سجادسکندر (اکائونٹنٹ  )اور تھانہ قطب پور کے ایس ایچ او محمد امین جھنڈیر اور عبدالستار کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عبدالستار میرے گھر پرقبضہ کرنا چاہتا ہے۔اس نے جعلی دستاویزات بنائی ہوئی ہے کچھ دن پہلے سجاد سکندر اور ایس ایچ او محمد امین اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ میرے گھر پر دھاوابول دیا چاتشدد کا نشانہ بنایا گھر سے نکال کے  تالہ لگا دیا میں گھر سے باہر بے سروسامان زندگی گزارنے پر مجبور   ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن