مٹھیال (نامہ نگار) ایزو میکس ٹیبلٹ تحصیل جنڈ میں ناپید ہیں۔ جبکہ بلڈ پریشر کے مریضوں کی ٹیبلٹ اور ڈیٹا مول انجکشن بھی شار ٹ ہیں مذکورہ بالا ٹیبلٹ صرف اٹک اور حضرو کے کیمسٹ کو فراہم کی گئی ہیں۔ اور تحصیل جنڈ کے عوام کے کسی کیمیسٹ کے پاس یہ ٹیبلٹ نہیں دی گئی۔ یہ ادویات فوری تحصیل جنڈ کے کیمسٹ حضرات کو فراہم کی جائیں۔