سعودی عرب 80 میٹرک ٹن آکسیجن،برطانیہ نے600سلنڈر،وینٹی لیٹر بھارت بھیج دیئے

 ریاض ،لندن(آئی این پی+نوائے وقت رپورٹ )  بھارت میں کرورنا وائرس کے  کیسز میں حالیہ غیر معمولی اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے سعودی عرب نے 80 میٹرک ٹن مائع آکسیجن  بھارت  بھیج دی  ہے، بر طانیہ نے بھی طبی سامان فراہم  کر دیا ،ترجمان وزارت خارجہ  کا کہنا ہے 600سو سے زائد آکسیجن  سلنڈر اور وینٹی لیٹر انڈیا بھیج دیئے ہیں ، بھارت   کے لیے آکسیجن گیس کی فوری فراہمی کی کھیپ بھارت کے اڈانی گروپ اور لائنڈ کمپنی کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت کی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...