بھکر(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ شبیر احمد ڈوگر کی کلورکوٹ بازار میں پرائس اور کورونا ایس او پیز کی چیکنگ اوور چارجنگ پر متعدد دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانے گوشت والے کو اوور چارجنگ پر گرفتار کروادیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اوور چارجنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ناجائز منافع خوروں کو جیل بھجوایا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر نے دکانداروں اور شہریوں کو سختی سے ہدایات دیں کہ دکاندار اور خریدار کورونا ایس اوپیز کا خاص خیال رکھے ۔
اے سی کلورکوٹ کا دورہ بازار اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا
Apr 26, 2021