لاہور ( کلچرل رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج،آرٹ اینڈ کلچر کی جانب سے کلامِ بابا گرونانک کا آڈیو وڈیو ٹریک ریلیز۔بابا جی گرونک مہاراج کے جنم دن کے موقح پر پلاک لوک سٹویو کی طرف سے ان کے کلام کا آڈیو ویڈیو ٹریک ریلیز کیا گیا ہے جس کو استاد طاہر اقبال پرویز نے کمپوز کیا اور گایا ہے۔اس کلام کو پلاک لوک سٹوڈیو پر دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔