لاہور(جنرل رپورٹر) پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ بزنس فورم کے نائب صدر تسلیم عباس شاہ نے کانہ کیفے میں پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس ،گلف و مڈل ایسٹ بزنس فورم کے صدر رانا فاروق اشرف ،سردارجاوید یعقوب،نوخیز جاویدنائب صدر بزنس فورم،ملک اسلم ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی پی گلف ،محمد جمن،بابر بھٹی اور یو اے ای کی بزنس کیمونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔