کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈووکیٹ کے احکامات کی روشنی میں خاتون لیکچرارز کو یونیورسٹی آف بلوچستان پشین کیمپس سے تنخواہوں کی مد میں واجبات کی ادائیگی کے علاوہ انہیں دوبارہ وزٹنگ لیکچرار تعیناتی کے آرڈرز فراہم کیے گئے۔ لیکچرارز نسیمہ احمد اور عائشہ کاسی نے صوبائی محتسب کو درخواست دی تھی ۔
صوبائی محتسب کے حکم پر 2 خواتین لیکچررزتعیناتی
Apr 26, 2022