نجم سیٹھی کے مستعفی ہونے سے کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا: عامر نذیر 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ٹیسٹ فاسٹ باؤلر اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سابق رکن عامر نذیر نے کہا ہے کہ 2018 میں نجم سیٹھی کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا گیا اس فیصلے نے پاکستان کرکٹ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ کی بے پناہ خدمت کی ہے۔ جب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ میں کام کر رہے تھے پاکستان کرکٹ میں انتظامی طور پر کئی نمایاں کام ہوئے، انہوں نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی، پاکستان سپر لیگ کا آغاز سمیت کئی اہم فیصلے کیے جن کی وجہ سے ملک میں کھیل کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔ ان کے بعد احسان مانی اور وسیم خان کا دور ناکامیوں سے بھرا پڑا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...