اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کوایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور ڈویڑن تعینات کر دیا گیا.اسٹیبلشمنت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پاس (پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ) کے گریڈ 21 کے آفسر راشد محمود کو ایڈیشنل سیکرٹری و انچارج پاور ڈویڑن تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ سابق سیکرٹری علی رضا بھتہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تعینات