مخدوم پور پہوڑاں (نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 205کے صدر ڈاکٹر ناصر محمود کیانی نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی مفاد سے بالا تر ہو کر عوام کی خدمت کر رہی ہے عوام کو ریلیف فراہم کر ن نالیگ کا شیوہ ہے عمران نیازی نے قومی معیشت اور ثقافتی پالیسی اور خارجہ امور کو جو نقصان پہنچانا اس کا کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا۔
عوام کو ریلیف دینان لیگ کا شیوہ ڈاکٹر ناصر محمود کیانی
Apr 26, 2022